ادارہ پیغام محبت کے زیر اہتمام جامعہ پیغام محبت نزد ہریاوالہ چوک شادیوال روڈ گجرات میں شعبہ حفظ کی کلاس میں بچے قرآن کریم حفظ کر رہے ہیں خوش قسمت ہیں وہ معاونین جن کے تعاون سے عظیم مشن جاری ہے وہ والدین جن کی اولادیں قرآن کریم حفظ کر رہی ہیں اللہ تعالیٰ مرکز پیغام محبت کے تمام معاونین کو دونوں جہانوں میں کامیابیاں عطا فرمائے آئیے کاروان پیغام محبت میں شامل ہو کر اصلاح امت فلاح انسانیت کے لیے اپنا عملی کردار ادا کریں منتظمین مرکز ادارہ پیغام محبت نزد ہریاوالہ چوک شادیوال روڈ گجرات 03015481786
#other
#قرآن حفظ
#بچے
#گجرات
#ادارہ پیغام محبت
#قرآن کلاس
#advertising
Thích
Bình luận
Lưu