Car360
Car360 Cộng đồng ô tô hàng đầu
Mở trong App

Car360 Gallery

2026-10-30 07:32

🌟 بڑی خوشخبری برائے طلبہ و طالباتِ ضلع گجرات! 🌟 🏆 چوتھا سالانہ عظیم الشان مقابلہ زیرِ اہتمام: ادارہ پیغامِ محبت انٹرنیشنل ادارہ پیغامِ محبت انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام ضلع گجرات کے تمام سکولز کے طلبہ و طالبات کے لیے ایک شاندار علمی و ادبی مقابلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد نسلِ نو کی صلاحیتوں کو نکھارنا، دینی و اخلاقی تربیت کو فروغ دینا اور طلبہ و طالبات میں خود اعتمادی پیدا کرنا ہے۔ ✨ مقابلے کے اہم شعبہ جات: 📖 حسنِ قرأت 🌹 حسنِ نعت ✍️ مضمون نویسی 🎤 حسنِ تقریر 📢 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 10 نومبر ضلع گجرات کے تمام سرکاری و نجی سکولز کے سربراہان، اساتذہ کرام، والدین اور طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ اس بابرکت اور تعمیری سرگرمی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں۔ آئیے! اپنی نسلِ نو کو علم، ادب، قرآن و سنت کی محبت اور مثبت سرگرمیوں سے جوڑیں۔ ادارہ پیغامِ محبت انٹرنیشنل اصلاحِ امت، فلاحِ انسانیت، نسلِ نو کی تعلیم و تربیت ━━━━━━━━━━━━━━ 🌟 GREAT NEWS FOR STUDENTS OF DISTRICT GUJRAT! 🌟 🏆 4th Annual Grand Competition Organized by: Idara Paigham-e-Mohabbat International Idara Paigham-e-Mohabbat International is organiz

Car360

Mở trong Car360

Xem toàn bộ nội dung

Mở ngay